Aaj Phir Shaam Dhallay
April 21, 2007 on 6:06 pm | In Mujhay Tanha Nahin Kerna | No Commentsپھر وہی درد سا جاگا ہے رگوں میں میری
پھر وہی آہ سے نکلی ہے میرے سینے سے
پھر وہی خواب سے ٹوٹے ہیں میری آنکھوں میں
پھر وہی درد کی تلخی ہے مری باتوں میں
پھر وہی اشک سے ٹھہرے ہیں مری پلکوں پہ
پھر وہی رات سی جیون میں اتر آئی ہے
پھر وہی آخری منظر ہے مری آنکھوں میں
آج پھر شام ڈھلے تم مجھے یاد آئی ہو
Presentation of Urdu Poetry Forum - Get RSS Feed:
Entries and comments feeds.
^Top^